اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن بچوں کو بلا سکیں گے ، سندھ حکومت کا اعلان
نویں ، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کو ہولڈ کیا جائے، رواں سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں بچوں کو پرموٹ نہیں کیا جائے گا ، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی
ساجد علی پیر 23 نومبر 2020 13:58
(جاری ہے)
قبل ازیں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی بندش کی مخالفت کی تھی ، انہوں نے کہا ہے کہ ہم تعلیمی ادارے بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں ، نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے تھا ، ہم چاہتے ہیں کہ تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے کیوں کہ تعلیمی ادارے تو بند کردیے جاتے ہیں لیکن باقی جگہوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا جب کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات پر عمل درآمد انتہائی ضروری ہے۔
ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ ہر شخص کی اپنی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرے ، والدین ان بچوں کو اسکولز نہ لائیں جن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ، سندھ حکومت نے پہلے بھی یہی کہا تھا کہ کوئی ایسی حکمت عملی ہو جس کے تحت مضبوط اقدامات اٹھائے جاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اکتوبر 7 برسی: گوتیرش کا یرغمالیوں کی رہائی اور امن کوششوں کا مطالبہ
-
وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کا مبینہ اغوا، خیبرپختونخواہ اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات،سماعت 11 اکتوبر کو ہوگی
-
یوسف رضا گیلانی کا آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت پاک فوج کے متعدد اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار
-
علی امین گنڈا پور فیڈریشن کے خلاف سرکاری اسلحہ استعمال کرتے ہیں، عطا تارڑ
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی ملاقات
-
صدرمملکت کا اسپن وام ، شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
-
جومرضی کرلیں اسلام آباد میں ان کے حملے کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے:خواجہ آصف
-
بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی ہے، عظمی بخاری
-
بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری
-
پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کل بروز اتوار ہونیوالے جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شاہراہ فیصل پر منعقدہ جلسے میں شرکت کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.