
وائٹ ہاﺅس سے نکلنے کے بععد ٹرمپ سیدھا جیل جائے گا
جیل کے سیل نمبر 11میں ”ماچو مین“کے ساتھ رہے گا،امریکی جرنلسٹ کی پیشین گوئی
سجاد قادر
منگل 24 نومبر 2020
06:17

(جاری ہے)
میزبان نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ اپنی دور صدارت میں ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر کے میڈیا کی نظروں میں رہا اور اس کی ہر ایک بات شہ سرخیوں میں جگہ پاتی تھی۔
اب جب وہ سپر پاور کا صدر نہیں رہے گا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ امریکہ کے بڑے عوام نے اسے ووٹ کیا جیسا کہ 74ملین لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا پھربھی وہ ہار گیا لیکن اب ہارنے اور وائٹ ہاﺅس سے چلے جانے کے بعد کیا دنیا بھر کا میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ کو اتنی ویلیو دے گا یا نہیں۔اس کے جواب میں بیہار نے کہا کہ یہاں اچھی بری دونوں باتیں تھیں۔اب تک میڈیا نے جتنا بھی ٹرمپ کو کور کیا وہ اس قسم کی فضا اور رائے عامہ بنانا چاہ رہے تھے کہ 2020کے الیکشن ڈونلڈ ٹرمپ جیت جائے گاجو کہ ممکن نہیں ہو سکا۔مگر اب اچھی بات یہ ہے کہ وہ مستقبل قریب میں جیل میں ہو گا۔جیل کے سیل نمبر11میں ”ماچو مین “کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کو رہنا پڑے گا۔اب اس کا مستقبل اتنا اچھا نہیں ہے اور اس کی سُستی اور گالف کھیلنے کا شوق اسے 2024کے الیکشن سے بھی دور رکھے گا۔لہٰذا اب ٹرمپ کہیں بھی نظر نہیں آئے گااور گمنامی کی دنیا میں رہنے کے ساتھ ساتھ جیل کی ہوا بھی کھائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.