حسن ابدال،پولیس کی کاروائی ،20لیٹر شراب برآمد، 02ملزمان گرفتار
منگل نومبر 16:05

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حبیب اللہ خان ولد خورشید سکنہ حسن ابدال سے 10لیٹر جبکہ ملزم ضیاء اللہ ولد صداقت سکنہ حسن ابدال سے 10لیٹر شراب برآمد کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے 20لیٹر شراب قبضہ میں لیتے ہوئے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نوشہرہ، دو کلاشنکوفوں سے گھنٹوں فائرنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
نیواسلام آباد پر اے ایس ایف کی کارروائی ، مسافر کو چھوڑنے کیلئے آنے والا شخص سے اسلحہ بر آمد
-
لوٹ مار کے مال پر بٹوارے کے دوران جھگڑے کے دوران پاکستانی ساتھی کو قتل کرنے والے افغانی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے قیدی نواز شریف نے درخواست ضمانت مقامی عدالت میں دائر کر دی
-
شہر بھر میں اسٹریٹ کرائم کی 500سے زائد وارداتیں کرنے والے بخشو گینگ اور راول گینگ کے دس کارندے پکڑے گئے
-
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے سال 2020 میں 17608 بھکاریوں کو گرفتار کیا
-
محکمہ لوکل گورنمنٹ کاملازم ہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
-
مکوآنہ‘تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
-
پولیس نے کار چوری کی ففٹی کرنے والے ڈاکٹر اور بھتے و ڈکیتی کی ففٹی کرنے والے گینگ وار کارندے بھولو کو گرفتارکرلیا
-
مددگار 15نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں کرکے14ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
سرگودھا‘ لڑکی کو نوکری دینے کا جھانسہ دے کراس کی ماں کوبلوا کر دو افراد نے دن دیہاڑے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہندو تاجر کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.