زرعی یونیورسٹی پشاورمیں فوڈ نمائش

بدھ نومبر 12:19

زرعی یونیورسٹی پشاورمیں فوڈ نمائش
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2020ء) زرعی یونیورسٹی پشاورکی فیکلٹی آف نیوٹریشن سائنسز کے طلباء وطالبات کیلئے فوڈ نمائش کا اہتمام کیا۔

(جاری ہے)

ڈین فیکلٹی ڈاکٹر سید وہاب نے شعبہ ہیومن نیوٹریشن کے چیئرمین ڈاکٹر ضیاء الدین کے ہمراہ نمائش کے سٹالوں کا معائنہ کیااور طلباکی محنت اورلگن کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :