
کراچی، گلشن حدید میں خواتین کو ٹارگٹ کرکے پرس چھیننے والا ننھا ڈکیت پکرا گیا
بدھ 25 نومبر 2020 15:53

(جاری ہے)
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ ، سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے چار ڈکیت عبدالرزاق عرف جاوید عرف خان، شہریار،نثاربزمی اورساجد مسیح،ناظم آباد پولیس نے منشیات فروش قیصر شاہ،بغدادی پولیس نے دو منشیات فروش رفیق اور جاوید،ڈاکس پولیس نے منشیات فروش ملزمہ تسلیمہ اور عبدالرحمن ، سمن آباد پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرزاور گٹکا فروش نذیر عرف عبدالرزاق اور نوید،گذری پولیس نے ملزم فراز عرف فیضی ، عوامی کالونی پولیس نے دو ملزمان وقار اور راشدگلستان جوہر پولیس نے چورملزم جون ،پی آئی بی پولیس نے دو ملزمان جمشید اور اجمل خان ،موچکو پولیس نے رکشہ میں سوار ملزم اسحاق، لانڈھی پولیس نے دو گٹکا فروش محمد اصغر اور قدید خان، ٹیپو سلطان پولیس نے گٹکا فروش محمد صالح ،اسٹیل ٹاون پولیس نے گلشن حدید میں چھاپہ مار کر خواتین سے پرس چھینے والے کم عمر ملزم عرفان کو ساتھی سمیت گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔
مزید مقامی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.