سرگودھا ،بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

بدھ 25 نومبر 2020 17:01

سرگودھا ،بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) سرگودھا ضلع سمیت ریجن بھر میں سیاہ بادلوں کے راج میں بوندا باندی اور بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ریجن بھر کے چاروں اضلاع میں صبع سویرے ہی سیاہ بادلوں سے موسم آبرولود ہونے کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری رہا جس کے ساتھ کہیں ہلکی،کہیں تیز اور بوندا باندی جاری ہونے سے موسم میں شدت کے ساتھ سردی میں اضافہ ہو گیا اور گرم کپڑوں نکل آئے جبکہ مارکیٹ میں موسم سرما کی بارش کے ساتھ ہی موسمی پھل اور فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :