
پی ڈی ایم کی ساری کوششوںکا فائدہ صرف مریم نوا ز باہرجانیکی صورت میں اٹھاناچاہتی ہیں ‘ ہمایوں اختر
کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد چینی کی قیمت میں 12روپے فی کلو تک کمی ہوئی ہے ‘سینئر مرکزی رہنما
جمعرات 26 نومبر 2020 12:25

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ پی ڈی ایم کی ساری کوششوں کا فائدہ مریم نواز باہر جانے کی صورت میں اٹھاناچاہتی ہیں ،20ستمبر کو یہ کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست میں کسی طرح کی مداخلت نہ کرے اور اگلے ہی لمحے یہ کہا جاتا ہے کہ ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن پہلے حکومت کو گرایا جائے ، آپ میں ہمت ہے تو اسمبلی میں جائیں اور حکومت کوگرائیں لیکن آپ کو اپنی حیثیت کااچھی طرح اندازہ ہے۔
انہوںنے کہا کہ اپوزیشن سے بارہااپیل کی جارہی ہے کہ اپنی سیاست بچانے کیلئے عوام کی زندگیوں کو دائو پر نہ لگایا جائے لیکن ان کے کان پر جوں تک نہیںرینگ رہی ،اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی موجود ہے اوریقینی طو رپر ریاست اس سلسلہ میں قانونی راستہ اپنائے گی ۔ ہمایوںاخترخان نے کہا کہ مہنگائی میں کمی آناشروع ہو گئی ہے ،عوام کے شکرگزار ہیں انہوں نے مشکل حالات کے باوجود حکومت کابھرپور ساتھ دیا ہے کیونکہ انہیں علم ہے کہ حکومت نیک نیتی سے درست سمت میں اقدامات اٹھا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد
-
کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کومبارکباد
-
مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.