مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا
ْملزم احمد راشد سے 2 کالاشنکوف،1 ریپٹر رائفل اور نائب ایم ایم پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد
جمعرات نومبر 14:54

(جاری ہے)
ملزم نے چند روز قبل ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصویریں بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔سی سی پی او محمد عمر شیخ نے ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کو شاباش دی ہے۔سی سی پی او نے کہا ہے کہ اسلحہ کی نمائش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، نقص امن اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کراچی :سول اسپتال کے ڈکیت سیکورٹی گارڈ کا پولیس سے مقابلہ،زخمی حالت میں گرفتار
-
سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے دو کر وڑ ما لیت کی مسر وقہ سامان برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا
-
سرگودھا ،پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ،متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
کرمانوالہ، بین ا لاضلاعی مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار، 40لاکھ روپے مالیتی سے زائد مویشیوں کو مالکان کے حوالے کردیا
-
سوشل میڈیا پر لاہور پولیس کے افسران کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار
-
مکوآنہ،پولیس کی کارروائی تین پتنگ فروش گرفتار
-
مکوانہ، سوشل میڈیاپراسلحہ کی نمائش کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا گیا
-
مکوآنہ ، پولیس کی کارروائی ،2 ڈاکو گرفتار کرلئے
-
مکوآنہ،پولیس کی کارروائی تین پتنگ فروش گرفتار
-
نوشہرہ، دو کلاشنکوفوں سے گھنٹوں فائرنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
نیواسلام آباد پر اے ایس ایف کی کارروائی ، مسافر کو چھوڑنے کیلئے آنے والا شخص سے اسلحہ بر آمد
-
لوٹ مار کے مال پر بٹوارے کے دوران جھگڑے کے دوران پاکستانی ساتھی کو قتل کرنے والے افغانی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.