
سندھ حکومت نے بازار رات 8 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی
مارکیٹس کی تنظیمیں، دکان مالکان اور شہری کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں، اور دکان پر جانے والے تمام افراد اور دکاندار ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، مرتضیٰ وہاب کا ٹوئٹ
شہریار عباسی
جمعرات 26 نومبر 2020
20:07

This is to inform that markets in #Sindh will remain open till 8 PM. It is again expected from the market associations, shop owners and citizens that due regard to SOPs shall be observed & everyone including the shopkeeper and visitor shall wear a mask
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) November 26, 2020
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ حکومت کی جانب سے مارکیٹیں اور دکانیں 6 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ مارکیٹیں جمعہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔
جبکہ تاجروں نے دھمکی دی تھی کہ وہ جمعے کو دکانیں کھولیں گے، پہلے ہی کورونا کی وجہ سے ان کو شدید نقصان ہو چکا ہے، اب مزید نقصان نہیں برداشت کیا جائے گا ۔ اب سندھ حکومت نے تاجران کے مطالبات منظور کرتے ہوئے سندھ میں بازار 8 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے، جبکہ جمعے کے دن بازار کھولنے کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
حوثی باغیوں نے صنعا میں اقوام متحدہ کے عملے کو اغوا کر لیا
-
مذہبی و سیاسی انتہا پسندی اور لا قانونیت کے ساتھ ملک ترقی نہیں کرسکتا، حافظ طاہر اشرفی
-
پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے رکنِ بلوچستان اسمبلی کا بھائی جاں بحق
-
کم عمر افغان نوجوانوں کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
-
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
-
امیر بالاج قتل کیس کی فائل سی سی ڈی کے حوالے کردی گئی
-
فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ایران میں مارا گیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قیام امن کیلئے بڑا جرگہ منعقد کرنے کا اعلان
-
بھارت میں سبزی خوری: ذاتی انتخاب یا ذات پات کی سیاست؟
-
بھارت:کھانسی کے سیرپ سے بچوں کی اموات، دواسازی صنعت پر سوالیہ نشان
-
فرنچ مصور کوربے کے شاہکار کا مالک قطر، پیرس میوزیم کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.