
وزیراعظم نے اپنی ٹیم کو آزاد کشمیر میں کام شروع کرنے کی ہدایت کردی
وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو آزاد کشمیر میں بھی متحرک کیا جائے گا
ہفتہ 28 نومبر 2020 17:29

(جاری ہے)
اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آزادکشمیر میں تحریک انصاف مضبوط حکومت بنائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور، عامر کیانی، سیف اللّٰہ نیازی، بیرسٹر سلطان کو اہم اہداف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے ہر حلقے میں ہوم ورک کیا جائے گا، امیدواروں کی فہرستیں بھی مرتب ہوں گی۔اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آزادکشمیر میں تحریک انصاف مضبوط حکومت بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.