
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں جیب تراشوں نے کئی افراد کی جیبوں کاصفایا کر دی
فوٹو گرافر سمیت بعض لوگوں کی جیبوں سے نقدی اورموبائل فون نکال لئے، ایک گرفتار ، ایک فرار
ہفتہ 28 نومبر 2020 19:29

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ شریف برادران کی والدہ کی نماز جنازہ میں رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب تراشوںنے وارداتیںکیں۔
نماز جنازہ کی کوریج کے لئے موجود قومی خبر رساں ادارے ’’ این این آئی ‘‘کے فوٹو گرافر عابد حسین اور نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آنے والے کئی لوگوں کی جیبوں سے موبائل فون اور نقدی نکال لی گئی۔اس موقع پر ایک جیب تراش کو پکڑ کر درگت بنانے کے بعد رائے ونڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ پکڑے گئے جیب تراش کے مطابق اس کا ایک ساتھی وہاں سے فرار ہو گیا ۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.