
ایران کیخلاف امریکا کا انتہائی خطرناک اقدام
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی کے قتل کے بعد طیارہ بردار جنگی بحری جہاز ایران کے قریب پہنچا دیا
محمد علی
ہفتہ 28 نومبر 2020
23:58

(جاری ہے)
تاہم دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ اقدام معمول نظر نہیں آ رہا ہے۔ اس سے قبل یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملہ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو گزشتہ روز ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک قاتلانہ حملے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ایران نے محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر لگایا ہے اور کہا ہے کہ ان کے قتل کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایرانی صدر نے اسرائیل پر نامور جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر عالمی استعمار کے ناپاک ہاتھ مادہ پرست غاصب صیہونی حکومت کے کئے گئے خون سے داغدار ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہید فخری زادہ کا قتل ہمارے دشمنوں کی مایوسی اور نفرت کو ظاہر کرتا ہے، ان کی شہادت ہماری کامیابیوں کو کم نہیں کریگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ 200 بلین ڈالرکے معاہدوں کا اعلان
-
مسک کی کمپنی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک کی متنازع حرکت کا ملبہ ملازم پر ڈال دیا
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈانس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا، ٹیمی بروس
-
امریکا کا 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ
-
پاکستان اوربھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ٹرمپ
-
ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیدیا
-
ڈنمارک کے اخبارنے بھی بھارتی جھوٹ فاش کردیا
-
جنگی میدان میں پسپائی کے بعد بھارت کو سفارت کاری یاد آگئی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا: ٹیمی بروس
-
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا
-
پاکستانیوں کیلئے 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.