
برٹش ایئر ویز کی اسٹیورڈ نے شرمناک کام شروع کر دیا
دوران فلائٹ پیسوں کے عوض جسمانی تعلق قائم کرنے اور’ مائل ہائی کلب‘ جوائن کرنے کی آفر
سجاد قادر
اتوار 29 نومبر 2020
05:55

(جاری ہے)
“ ایئر ہوسٹس نے مشہور اخبار” دی سن“سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلائٹ اٹینڈنٹ بھی ہیں اور ساتھ ہی اپنے زیر جامہ 25پاﺅنڈ میں آن لائن فروخت کرنے کے کاروبار سے اچھے پیسے کما لیتی ہیں۔
اور اگر کوئی پرسن ٹو پرسن خریدتا ہے تو اس کے پیسے وہ اور بھی زیادہ لیتی ہیں۔ساتھ میں اس کی یہ بھی آفر ہے کہ اگر کسٹمر مناسب پیسے مجھے دے سکتا ہے تو وہ دوران فلائٹ بھی انٹرٹینمنٹ کے لیے حاضر ہیں۔تاہم اس کے لیے آپ کو پچاس پاﺅنڈ سکیورٹی فیس جمع کرانا ہو گی۔ تاہم اگر میں نے آپ کے انٹرٹینمنٹ کے لیے ہوٹل ریزرو کرایا تو اس کے پیسے بھی آپ کو دینا ہوں گے۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے کئی ممالک کے کئی شہروںمیں دیگر ممالک کی فلائٹس کریو ممبرز کے ساتھ بھی اس قسم کے انٹرٹینمنٹ کے کام کیے ہیں۔ایئرہوسٹس نے ایک نہایت ہی غیر مناسب تصویر اپلوڈ کی جس میں اس نے اپنے پیروں کے درمیان ایک ”جام“رکھا ہوا ہے ا ور ساتھ میں کیپشن دیا ہے کہ میرا پائلٹ اور میں نشے میں ہیں لہٰذا اب اسے میرے ساتھ کچھ بھی کرنے کی اجازت ہے۔جبکہ اس حوالے سے برٹش ایئرویز کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے کی چھان بین کررہے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ ایئرویز کا سارا اسٹاف پروفیشنل رویہ اختیار کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
-
پنجاب میں دسمبر تک 1100 اور اگلے سال تک 1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی
-
پاکستانی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.