فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے منگل کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا
وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے گی، کشمیر کی صورتحال پرگفتگو ہوگی
اتوار 29 نومبر 2020 11:55
(جاری ہے)
اجلاس میں بنڈل آئی لینڈ، راوی ریور فرنٹ منصوبے، نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی پر کابینہ کو بریفنگ دی جائیگی، اجلاس میں وفاقی کابینہ نجی ایئرلائن کمپنی ایئر سیال کیلائسنس کی تجدید کی منظوری دیگی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جموں وکشمیر کی ریاستی املاک کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی جائیگی، اسلام آبادکے میٹرو پولیٹن کلب کی عمارت نیشنل کالج آف آرٹس کو دینے کی منظوری دی جائیگی جبکہ وفاقی کابینہ پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کے چیف ایگزیکٹوکی تعیناتی کی منظوری دیگی۔وفاقی کابینہ فریکونسی ایلوکیشن بورڈ کیایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تعیناتی کی منظوری دیگی، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری، قانون سازی، ای سی سی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل ہے، منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں بعض وزرا ایک بارپھر ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
ملک بھر سے آئی ٹی انڈسٹری نے نئی سی ای سی کا چناؤ کرلیا
-
وکلانے ہر آمریت کے دور میں اس کے خلاف صف اول کا کردار ادا کیا، وکلا پیپلزپارٹی کااثاثہ ہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
سپیکر ایاز صادق نے پارلیمان کی بالادستی کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق حاصل نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کے وژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ چمن کا احسن اقدام
-
جو مرضی کرلیں، 90 فیصد لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عارف علوی
-
بلاول بھٹو زرداری کا سکھر کے سینئر صحافی چوہدری محمد ارشاد کے انتقال پر اظہار افسوس
-
بارشوں کے بعد سڑکوں کی استرکاری کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے،سعید غنی
-
وزیرتوانائی سید ناصرحسین شاہ سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے دلچسپی کا اظہار
-
وفاقی حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کے ارسا ایکٹ میں کوئی بھی ترمیم نہیں کی جا رہی،نثار کھوڑو
-
رسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف سندھ اسمبلی سے قراداد منظور کرکے ہم نے اپنا ٹھوس موقف دیا ہے، وزیراعلی سندھ
-
ایئرپورٹس پر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے 100 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے
-
چیف جسٹس پسند نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں: نثارکھوڑو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.