قائد حزب اختلاف قومی مکالمے کی بات سے پہلے اپوزیشن اوربالخصوص بھائی اور بھتیجی سے پوچھ لیں‘ ہمایوں اختر خان
بتایا جائے اپوزیشن اپنے مفادات اور ذات کو تو نہیں لائے گی ،حکومت نے قومی معاملات پر بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا
منگل دسمبر 12:04

(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ قائد حزب اختلاف قومی مکالمے کی بات سے پہلے اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں اور خصوصاًاپنے بھائی اور بھتیجی سے پوچھ لیں کیا وہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنے مفادات اور ذات کو پس پشت ڈالنے کیلئے تیار ہیںاور انہیں اس کا واضح جواب مل جائے گا۔
حکومت نے قومی معاملات پر بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا لیکن وزیر اعظم عمران خان کا واضح موقف ہے کہ اسے غیر مشروط ہونا چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مشکل حالات میں اپنے عزم سے چیلنجز کا مقابلہ کیا ہے اور ملک کی کشتی کو منجدھار سے نکال کر کنارے لگایا ہے اور انشا اللہ اب ہم بہتری کی طرف تیزی سے پیشرفت کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے سرکس ناکام رہا،ڈاکٹر شاہد صد یق
-
تھرپارکر میں مزید 2بچے انتقال کرگئے، رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہو گئی
-
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ
-
اپوزیشن کی تحریک حکومت کوخس وخاشاک کی طر ح بہا لیجانے کے دعوئوںسے بدعائوں تک پہنچ گئی ‘ہمایوں اخترخان
-
میٹرو بس سروس کو تین ارب روپے کے فنڈز جاری
-
بلاول بھٹو زرداری 22 جنوری کو لاڑکانہ انڈسٹریل زون کا افتتاح کریں گے
-
الیکشن کمیشن کا انصاف پرمبنی فیصلہ کیوں نہیں آرہا، مولانا عبدالغفورحیدری
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ’’کانونٹ آف جیسس اینڈ میری ہائی سکول ‘‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سنیئر سسٹر انڈریو 94سال کی عمر میں انتقا ل کرگئیں
-
معروف شاعر، افسانہ نویس، ادیب، دٴْکھی دلوں کے سہارا منو بھائی کو بچھڑے تین برس بیت گئے
-
سی ڈی اے کے محنت کش نے نا اہل ٹولے کی سیاست کو ملیا میٹ کر دیا‘چوہدری محمد یٰسین
-
سوات ایکسپریس وے ، ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ، ایم ٹو لاہور سے لے کر پنڈی بھٹیاں تک دھند کم ہونے پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
-
احتجاجی ٹو لہ ملک میں ضدی بچے والا کردار ادا کررہا ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.