ہکلہ۔ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے منصوبے کی تکمیل رواں مالی سال کے اختتام تک متوقع
منگل 1 دسمبر 2020 14:25
(جاری ہے)
کے این کے کو سونپا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس سیکشن کو دو پیکیجز میں تقسیم کیا گیا ہے اور اب تک پیکیج 1 پر تقریبا 99 فیصد فزیکل کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ پیکیج۔
II پر تقریبا 93 فیصد ترقیاتی کام مکمل کیا جا چکا ہے جس پر جولائی 2017 میں کام شروع ہوا تھا۔ حکام نے بتایا کہ کوٹ بیلیاں۔تراپ سیکشن کا معاہدہ میسرز ایف ڈبلیو او کے پاس ہےجس پر کام کا آغاز اکتوبر 2016 میںہوا اور اب تک 93 فیصد پیشرفت ہوچکی ہے۔ تراپ۔پنڈی گھیب حصے کا ٹھیکہ میسرز لیمک۔زیڈ کے بی کو جوائنٹ وینچرپر دیا گیا اور نومبر 2016 میں منصوبے پر کام شروع ہوا جو اب تک 61 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔ پنڈی گھیب۔ہکلہ انٹرچینج حصے کا ٹھیکہ بھی میسرز لیمک۔ زیڈ کے جے کو دیا گیا جس پر جنوری 2017 میں کام کا آغاز ہوا اور اب تک اس حصے پر 56 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہوچکا ہے۔ چار لین پر مشتمل موٹروے کو فتح جنگ کے قریب پشاور۔اسلام آباد موٹر وے پر واقع ہکلہ انٹرچینج سے شروع کیا گیا ہے۔ ہکلہ سے یہ موٹروے جنوب مغربی سمت سے ہوتے ہوئے فتح جنگ ، پنڈی گھیب ، تراپ اور میانوالی کے قصبوں سے گزر رہی ہے۔اس کے بعد یہ موٹر وے منصوبہ سندھ میں ساگر دوآبہ سے گزرتی ہے اورخیبر پختونخوا میں داخل ہونے سے پہلے میانوالی کے قریب دریائے سندھ کو عبور کرتے ہوئے عیسی خیل کے قریب پہنچے گی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے شمال میں یارک شہر کے قریب اختتام پذیر ہو گی۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.