
حکومت نے نجی ایئرلائن ایئر سیال کے لائسنس کی منظوری دے دی
وزیراعظم عمران خان 9 دسمبر کو دورہ سیالکوٹ کے دوران ائیرلائن کا باقاعدہ افتتاح کریں گے
محمد علی
منگل 1 دسمبر 2020
22:28

(جاری ہے)
مزید بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے نئی فضائی کمپنی کا زبردست آغاز کیا ہے۔
جس سے پاکستان میں فضائی حدود میں نئی ایئرلائنز کے اضافے سے شہریوں کو آرام دہ سفری سہولیات میسر آسکیں گی۔ ائیرلائن کا پہلا کمرشل طیارہ 2 روز قبل ہی پاکستان پہنچا ہے۔A warm welcome to our first Airbus A320 as it touched down at JIAP earlier Today. #AirSial #A320 pic.twitter.com/42zsS0X8jL
— AirSial (@airsial) November 30, 2020
اتوار کے روز ایئرلائن ایئر سیال کا طیارہ امریکا سے کراچی پہنچا۔ انتظامیہ نے کراچی ایئرپورٹ پر نیا طیارہ وصول کیا۔ فضائی کمپنی کے مزید 2 طیارے اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔ ایئرلائن تین ایئربس320 پر محیط فلیٹ سے فلائٹس آپریشن شروع کرے گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر فضائی کمپنی کی ایئرسیال کے وائس چیئرین عمرمیر نے فضائی کمپنی شروع کرنے پر اظہار مسرت کیا اور کہا کہ سیال ائیرلائن کا افتتاح جلد کيا جائےگا۔ ائيرلائن دسمبر میں آپریشن کا آغاز کرےگی۔انتظامیہ سال نو کے موقعے پر ڈومیسٹک فلائٹس آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.