
وزیر اعظم سے استعفے ، قبل از وقت انتخابات کی خواہش اپوزیشن کے سینے میں ہی دم توڑ جائیگی‘ مسرت جمشید چیمہ
حکومت کو چلے ہوئے کارتوسوں اورکرپشن زدہ اپوزیشن کی ’’اُٹھک بیٹھک ‘‘سے ہرگزخطرہ نہیں ‘ چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ
بدھ 2 دسمبر 2020 15:12

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم صفدر اور نواز شریف کی سازشیں پی ڈی ایم کے رہنمائوں پر بھی آشکار ہو رہی ہیںاور اب انہیں کوئی اپنا کندھا پیش نہیں کر ے گا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چلے ہوئے کارتوسوں اورکرپشن زدہ اپوزیشن کی ’’اُٹھک بیٹھک ‘‘سے ہرگزخطرہ نہیں بلکہ اس وقت اپوزیشن اپنی فیس سیونگ کے لئے کورونا وائرس کے باوجود سڑکوں پر ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی کامیابی اپوزیشن پر بجلی بن کر گر رہی ہے اور یہ سلسلہ 2023اور اس کے بعد بھی جاری و ساری رہے گا۔اپوزیشن کی مشق تاریکی میں ڈوبی ہوئی اپنی سیاست کو بچانے کے حربے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.