ساؤتھ پنجاب گرلز والی بال انٹرڈسٹرکٹ اوپن لیگ ٹورنامنٹ رحیم یارخان میں شرکت کرنیوالی بہاولپورڈسٹرکٹ گرلز والی بال ٹیم کااعلا ن
جمعرات دسمبر 18:04

(جاری ہے)
جبکہ ان کے ہمراہ سلیکشن کمیٹی کے دیگر ممبران بابائے والی بال باباشفیق، محمدسعیدنوازتحصیل سپورٹس آفیسراحمدپورشرقیہ، سیدجاویداخترصدرڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن تھے ڈسٹرکٹ والی بال گرلز ٹیم میں ثمرین کوثر، نور، رمشہ نواز، آمنہ اجمل، سمبل حسن، مصباح گل، اقصی سعید، بشری بشیر، عروسہ شامل ہیں جبکہ ٹیم منیجرمحمدسعیدنوازتحصیل سپورٹس آفیسراحمدپورشرقیہ اورکوچ محمدشفیق ہیں کوچنگ اینڈٹریننگ کیمپ کے اختتام پرٹیم کی سلیکشن کے بعد منتخب کردہ ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسربہاولپور عامرحمید نے کہاکہ ڈسٹرکٹ گرلز والی بال ٹیم کاانتخاب خالصتاً میرٹ پرکیاگیاہے اورامیدکی جاتی ہے کہ ٹیم رحیم یارخان میں اعلی کارکردگی کامظاہرہ کریگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قائد اعظم انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ میزبان کلب نے جیت لی
-
فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پشاور میں عالمی معیار کا جم کھول دیا
-
خیبرپختونخوانٹرڈسٹرکٹ فٹسال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
-
انٹرنیشنل کھلاڑی بننے کے لئے شبانہ روز محنت کی ضرورت ہوتی ہے،محمدرضوان
-
ٹپال چائے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل ٹی پارٹنر بن گئی
-
ٹینس سٹاراعصام الحق نے ہوٹل کے کمرے میں ٹریننگ شروع کر دی
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26تا 30جنوری تک کراچی میں کھیلا جائیگا
-
قومی کرکٹ ٹیم جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کریگی
-
کمشنر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
کمشنر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان 19 جنوری کو کیا جائیگا
-
انڈر21 انٹر کلب تائیکوانڈو چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان میں سیکیورٹی کیا نتظامات دیکھ کرمطمئن ہیں، کوئن ٹن ڈی کوک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.