سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کر گئے
افضل حیات کولیاں کا تعلق تحریک انصاف سے تھا، 90 کی دہائی میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ رہے
محمد علی
جمعہ 4 دسمبر 2020
00:12
(جاری ہے)
ان کی نماز جنازہ گجرات میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں اختر حیات کے بھائی ہیں۔ افضل حیات کولیاں 1996 ،1997 میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے عہدے پر براجمان رہے۔ مرحوم نے 2011 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے سیاسی رہنماوں کی جانب سے افضل حیات کولیاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رضا ڈار کیس میں کسی اور کے ’باس‘ ہونے کی بات بالکل غلط ہے، فیصل کامران
-
ایکسیڈنٹ کے بعد لڑکیاں دکان میں چھپیں، پولیس نے فوری پہنچ کر بازیاب کرایا، ڈی آئی جی آپریشنز
-
رضا ڈار کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ’باس‘ کا اصل کردار بے نقاب، سابقہ ریکارڈ یافتہ ہونے کا انکشاف
-
شاہین چوک اسلام آباد پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
گلیات میں ماڈل ویلج منصوبے سے مقامی لوگوں کی آمدن میں اضافہ اور معیار زندگی بلند ہوگا‘صوبائی حکومت گلیات کو مری کے برابر فنڈزفراہم کرئے.رجب علی عباسی
-
لاہور اسلام آباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ
-
ترکی میں انسانی حقوق کے مسائل پر نیٹو اتحادی خاموش کیوں؟
-
ٹیکنالوجی میں چینی پیش رفت نے خلائی دوڑ کا نقشہ بدل دیا
-
نجی پراپرٹی سے فائبر بچھانے کیلئے مالک کی اجازت لازمی قرار
-
امریکہ کا 250 واں یوم آزادی: ٹرمپ مرکز توجہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو پروجیکٹ اور پاکستان میں اربوں ڈالرز کا معاہدہ
-
یوکرین جنگ میں ڈرونوں کا بڑھتا استعمال عام شہریوں کے لیے خطرناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.