اپوزیشن کوعوام کی کوئی فکرنہیں ،صرف اپنی کرپشن بچانے میں لگی ہوئی ہے ،سب کچھ کرنے کوتیارہیں،وزیر اطلاعات
کارکنان کوجانے دیاجائیگا،منتظمین کیخلاف ایف آرآئی درج ہونگی، لاہور میں کچھ بلاک نہیں کیا جائیگا ،جلسے کے بعدکوروناپھیلاتوذمہ دارجلسہ کرنیوالے ہونگے، شبلی فراز
جمعہ 4 دسمبر 2020 18:42
(جاری ہے)
شبلی فراز نے کہا کہ فیفن نے کہاکہ الیکشن شفاف ہوئے تھے۔
انہوںنے کہاکہ عمران خان سے متعلق بات کرناایسا ہے جیسے چاندپرتھوکنا۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کوسرپلس میں لیکر آئے ہیں،ہماری ایکسپورٹس میں تاریخی اضافہ ہواہے،6ماہ کے دوران ہم نے کوئی نیاقرضہ نہیں لیا،چینی کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،کوئی بات ہی نہیں کرتا،سب کچھ ایک دم ٹھیک نہیں ہوجاتا،کام شروع کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ (ن )لیگ کی حکومت نے بجلی کے مہنگے ترین معاہدے کیے،ان سے سوال گندم کا ہوتاہے جواب چنے کا دیتے ہیں،ان لوگوں نے ملک کا مستقبل15سال کیلئے گروی رکھوادیا۔شبلی فرازنے کاہ کہ عمران خان فائدہ اٹھاتے ہیں نہ فائدہ اٹھانے دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی عارضی تھی،کم ہوناشروع ہوچکی ہے،کورونا کی وجہ سے سپلائی چین متاثر ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.