ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:21

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) : محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم سردا ورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ25.1اور کم سے کم 10.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکازڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 87فیصد او ر شام پانچ بجے 46فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :