دور حاضر کے تمام فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں قرآن و سنت سے رہنمائی حاصل کرنی ہوگئی ،مولانا عبدالحق ہاشمی
قرآن وسنت پر عمل کرکے ہی ہم دنیا میں کامیابی ترقی اورخوشحالی حاصل کرسکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی بلوچستان
جمعہ 4 دسمبر 2020 23:44
(جاری ہے)
لبرل ازم اور سیکولر ازم شیطانی اور دجالی نظریہ ہے ، جو ہمیں مذہب سے بیزار اور ہمارے خاندانی نظام کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے۔
اسلام اللہ کی زمین پر غالب ہونے کے لیے آیا ہے مغلوب ہونے کے لیے نہیں آیا۔ ہمارے حکمران اللہ اور اس کے رسول ؐ کے نظام حیات کو چھوڑ کر انگریزوں کے فرسودہ نظام کے پیچھے دوڑ رہے ہیںجس کی وجہ سے تباہی وبربادی پریشانی ومشکلات میں گرے ہوئے ہیں۔ یہ انگریزوں کی سازش تھی کہ علماء کرام کو مسجدوں اور خانقاہوں تک محدود کردیا جائے اور اقتدار کی مسند، دنیا پرستوں کو دے دی جائے ۔ سیاست وہی ہے جو دین اسلام کے تابع ہوگی ، اس کے لیے ہمیں فرسودہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہوگا اور یہ کام کسی فرقے اور مسلک کی بنیاد پر نہیں ہوگا۔ مولانا سید ابو الاعلیٰ نے پاکستان کے لوگوں کو اسلامی دستور کے لیے کھڑا کیا۔ یہاں کوئی قانون اسلام اور شریعت کے منافی نہیں بن سکتا۔ کچھ لوگ پاکستان کے اسلامی تشخص کو پامال کرنا چاہتے ہیں۔ حضور ؐ کی ختم نبوت پر جان قربان کرنے کے لیے تیار کھڑے ہیں۔ قادیانیوں کی تمام سازشوں کو خا ک میںملادیںگے۔ جماعت اسلامی کسی چور ڈاکو کا ساتھ نہیں دے گی۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.