
اپوزیشن کی تحریک کے باوجود عمران خان کا کرپشن کیسز میں ریلیف کا اشارہ تک نہ دینا قوم سے کمٹمنٹ کا ثبوت ہے‘ ہمایوں اختر
خود شہباز شریف کے بیانیے کااپنے بھائی اور بھتیجی کے بیانیے سے 180ڈگری کا فرق ہے ‘ سینئر مرکزی رہنما کی گفتگو
ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:31

(جاری ہے)
یہ اتنے حواش باختہ ہو چکے ہیںکہ جان بوجھ کر تصادم کی سازش کر رہے ہیں لیکن حکومت ان کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔
انہوںنے کہاکہ تیرہ دسمبر بھی گزر جائے گی اور اپوزیشن 2023ء تک ایسے ہی ہلکان ہوتی رہے گی ۔ وزیر اعظم عمران خان پر عزم ہیں کہ یہ جر مرضی کرلیں احتساب کے شکنجے کی گرفت نرم نہیں ہو گی اور حکومت احتساب کرنے والے اداروں کی راہ میں کوئی رکاوٹ یا ان پر کوئی دبائو نہیں ڈالے گی ۔ہمایوں اختر خان نے کہا کہ حکومت کامیابی سے معاشی اہداف حاصل کر رہی ہے اور انشا اللہ اس کے ثمرات عوام کی زندگیوں پر بھی پڑیں گے ۔ حکومت عوام کی محرومیوں اور دکھوں کامداوا کرنے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.