مینار پاکستان کا گرائونڈ بھرے گا ،عمران خان سن لیں آپ کو نہیں چھوڑیں گے ‘ رانا ثنا اللہ
آپکو جیل بھیجیں گے اور ایک چیز کے علاوہ اے سی سمیت تمام سہولتیں دیں گے،نواز شریف کی بات ہمارے لئے حکم کا درجہ رکھتی ہے
ہفتہ 5 دسمبر 2020 14:11
(جاری ہے)
میرے تمام اکائونٹس منجمد ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ کل فیصل آباد میں ورکرز کنونشن ہوا ہے، تھانہ ملت ٹاون اور تھانہ کوتوالی میں 2 مقدمات درج کئے گئے ہیں، اندازوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان کا گرائونڈ 13 دسمبر کو بھرے گا ،عمران خان سن لیں اب ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے ،آپ کو جیل بھیجیں گے اور ایک چیز کے علاوہ اے سی سمیت تمام سہولتیں دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ قائد نواز شریف کی بات ہمارے لئے حکم کا درجہ رکھتی ہے،انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں اجتماعی استعفوں کی تجویز دی تھی کہ اے پی ڈی ایم فیصلہ کرے تو مسلم لیگ (ن)استعفے دینے کو تیار ہے، نواز شریف بہت بہتر انداز میں لندن سے قیادت کر رہے ہیں ،ہم تو کہتے ہیں کہ وہ اپنا علاج بھی مکمل کروائیں اور ان کا بھی علاج مکمل کریں ۔ انہوںنے کہا کہ سیف الملوک کھوکھر کیخلاف مضحکہ خیز مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اس مقدمے کی کاپی بھی نہیں دی جا رہی۔ا نہوںنے کہا کہ اب جو مرضی کریں لیکن کل آپ کو اس کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا ہم آپ کو کورونا کے پیچھے نہیں چھپنے نہیں دینگے ،گوجرانوالہ اور ملتان میں جلسہ ہونا تھا تو کورونا آ رہا تھا لیکن جلسے کے بعد کورونا وہاں نہیں گیا ،بنی گالہ میں چھپنے والے کورونا کو نکال کر اس کا علاج کریں گے ۔ا نہوںنے کہا کہ ریلیوں، استعفوں سمیت کسی معاملے پر بھی مسلم لیگ (ن)میں کوئی اختلاف نہیں ،پوری پارٹی نواز شریف کی قیادت میں مکمل متحد ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.