نئے سال کا پہلا دن، کراچی میں شدید سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سائبیرین ہواوں نے شہر کے موسم کو مزید سرد بنا دیا، جمعہ کے روز شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت صرف 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
محمد علی جمعہ 1 جنوری 2021 22:14
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔ شہر میں شمالی سمت سے ہوائیں10کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔یہ سرد ہوائیں اتوار تک چلتی رہیں گی۔ جبکہ سال 2021 کا آغاز ہوتے ہی محکمہ موسمیات نے ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں رواں ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش برسانے والی شمال مغربی ہوائیں رات گئے لاہور میں داخل ہو چکی ہیں جو بارش برسانے کا سبب بنیں گی جس سے نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا بلکہ دھند میں کسی حد تک کمی بھی واقع ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں شہر کا زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 18اور کم سے کم 4ڈگری رہنے کا امکان ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.