کلری پولیس نے گٹکا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارکر تیارہ شدہ گٹکا ،چھالیہ اور دیگر سامان برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا
جمعرات 7 جنوری 2021 17:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلری کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے چھاپہ مارکارروائی میں 800گرام تیار شدہ گٹکا/ماوا اور(44.4) کلو گرام چھالیہ (2) عدد ڈرم چونے والے (4) عدد بورے پیکنگ گٹکا/ماوا (1) موبائل فون زرفروخت کی 2400 روپے قبضے میں لے کر2 ملزمان اصغر علی اورکامران عرف کمن کو گرفتار کرلیا ۔
گرفتار ملزم اصغر علی کے خلاف ایک ایف آئی آر نمبر 292/2018 بجرم دفعہ 269/270/273 تھانہ کلری میں پہلے بھی درج ہے۔گرفتار ملزمان کارخانہ میں گٹکا/ماوا تیار کر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 06/2021 بجرم دفعہ 8/6،8/4 گٹکا/ماوا ایکٹ درج کیا گیا۔گرفتار ملزمان سے گروہ کے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.