
حکومت کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے نیا سپورٹ سسٹم لانے کا فیصلہ
نئے نظام سے مہنگائی کے اسباب جان کرسدباب کی جائے گا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نیا سپورٹ سسٹم جلد لانچ کردیا جائے گا۔ ذرائع وزارت منصوبہ بندی
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 7 جنوری 2021
20:16

(جاری ہے)
یہ موازنہ ادارہ شماریات کے ہفتہ وار جمع شدہ ڈیٹا سے کیا جائے گا۔ اسی طرح وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
مہنگائی کے حوالے سے قومی ادارہ شماریات کے پچھلے ہفتے کے اعدادوشمار دیکھے جائیں تو گزشتہ ہفتے 15 اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10 میں کمی اور 21 اشیا ء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 6.13 فیصد رہی۔ 15اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 10میں کمی جبکہ 21 میں استحکام رہا،دسمبر کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پر آئی، گزشتہ ہفتی کے مقابلے میں مہنگائی میں .69 فیصد کمی واقع ہوئی۔ درآمدی چینی آنے اور کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 94 پیسے کا اضافے کے بعد ملک میں فی کلو چینی اوسطاً 85 سے 90 روپے کلو تک میں فروخت ہورہی ہے۔ دال ماش کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 76 پیسے کا اضافہ ہوا ، دال مونگ ایک روپے 7 پیسے مہنگی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 225 روہے 56 پیسے فی کلو رہی۔مزید اہم خبریں
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
یونان: پناہ کی درخواستوں پر کام معطل ہونے پر یو این ایچ سی آر کو تشویش
-
فرانچسکا البانیزے پر عائد امریکی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ
-
ریت اور خاک کے طوفان توجہ کا متقاضی ماحولیاتی مسئلہ، ڈبلیو ایم او
-
غزہ: خوراک ملنے کے منتظر بچوں اور خواتین کو مارنا ناقابل قبول، یونیسف
-
ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہم نے ن لیگ میں واپس جانا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.