بہاولنگر و گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ،معمولات زندگی بری طرح متاثر

ہفتہ 9 جنوری 2021 12:48

بہاولنگر و گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ،معمولات زندگی بری طرح ..
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2021ء) بہاولنگر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہفتہ کے روز معمولات زندگی بری طرح متاثر شہر بھر میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج دیکھنے میں آیا سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں بھی قدرے ماند رہیں۔