سانحہ مچھ کےشہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائےگا، جنرل قمر جاوید باجوہ
سانحہ مچھ کے ذمے داروں کوانصاف کےکٹہرےمیں لایاجائےگا، آرمی چیف کی سانحہ مچھ کےمتاثرہ خاندانوں سے ملاقات میں گفتگو
شہریار عباسی
بدھ جنوری
21:43

(جاری ہے)
بلوچستان کی سیکیورٹی ،استحکام اورترقی یقینی بنائیں گے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں مچھ سانحے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے ملاقات کی ۔ سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات کے بعد آرمی چیف نے سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹر کا بھی دورہ کیا۔ کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نےآرمی چیف کااستقبال کیا ۔آرمی چیف کو سدرن کمانڈہیڈکوارٹرز میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کوصوبےمیں درپیش سیکیورٹی چیلنجزسےبھی آگاہ کیاگیا ہے ۔آرمی چیف کوپاک افغان اورپاک ایران بارڈرمینجمنٹ پربھی بریفنگ دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے رانا ثناءاللہ کی ضمانت کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
-
پاکستان اور چین کا سی پیک کی موثر نگرانی کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر اتفاق
-
کینیڈا نے توہین اسلام کے جُرم میں سزا کاٹنے والے سعودی بلاگر کو شہریت دے دی
-
رانا ثنا اللہ سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کے معاملہ پر درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر
-
نیب نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
-
سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے تبادلے اور عمر شیخ کے تقرر کیخلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
-
براڈ شیٹ کمیشن پر اعتراضات کا اصل معاملہ کچھ اور ہے، عمران خان معاملے کو مس ہینڈل نہ کریں
-
نیپرا کا بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ
-
سنگاپور کو کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں سے بچا لیا گیا
-
پاکستان میں گزشتہ سال کے دوران کرپشن میں اضافہ ہوا .ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
-
کزن نے شادی کی خوشی میں فائرنگ کرتے ہوئے دُلہے کو ہی گولی مار دی
-
وزیراعظم عمران خان کا ’کامیاب کسان‘ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.