نارووال کے ارسطواحسن اقبال کو آجکل دن کی روشنی میں احتساب کے تارے نظر آ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہاھن
2013 کی عام انتخابات ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین اور دھاندلی پر مبنی انتخابات تھے جہاں ن لیگ کو شکست ہو وہاں انہیں ووٹ کی چوری نظر آتی ہے،بیان
جمعرات جنوری 21:41

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2013 کی عام انتخابات ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین اور دھاندلی پر مبنی انتخابات تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور عدلیہ نے چار حلقے کھول کر ن لیگ کی دھاندلی اور پی ٹی آئی کے موقف کی تائید کی۔
اب ڈھائی سال سے ن لیگ کو عوامی مینڈیٹ سے بنی موجودہ حکومت کی کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جہاں ن لیگ کو شکست ہو وہاں انہیں ووٹ کی چوری نظر آتی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نیکہا کہ نارووال کے ارسطو بار بار ووٹ کی چوری کی بات کر کے اپنی کم عقلی ظاہر کر رہے ہیں۔ ۔
مزید قومی خبریں
-
معروف شاعر ناصرکاظمی کی 49ویں برسی کل منائی جائیگی
-
سپریم کورٹ کا سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ آئین و قانون کی فتح ہے‘حسن مرتضی
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدارتی آرڈیننس خود تحلیل ہوگیاہے، کنور دلشاد
-
وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2021ء میں کامیابی کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دیدی
-
سینیٹ انتخابات، سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار
-
وفاقی ہسپتالوں میں کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ سینیٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے یکم مارچ کو سنائے گی
-
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزپر چیئر مین بلاول بھٹو کی ہدایت پر آئے ہیں، سید ناصرشاہ
-
خودکشی کرنیوالی ڈاکٹر ماہا کوکین کی عادی تھیں: چالان میں انکشاف
-
بھارت جان لے ،ہمارے فوجی جوان پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلئے جان کی قربانی سے دریغ نہیں کرتے، شہر یار آفریدی
-
پاکستان سعودی عرب تعلقات میں کسی اور کی وجہ سے دوری پیدا نہیں ہو سکتی ہے، طاہر اشرفی
-
سید ناصر حسین شاہ کی نشتر پارک میں جشنِ مولود کعبہ علی ابنِ ابو طالبؓ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.