کورونا اور دیگر وجوہات کے باعث سرکاری سکولوں کے 40 ہزار بچوں نے پڑھائی چھوڑ دی

جمعہ 15 جنوری 2021 11:51

کورونا اور دیگر وجوہات کے باعث سرکاری سکولوں کے 40 ہزار بچوں نے پڑھائی ..
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) کورونا اور دیگر وجوہات کے باعث سرکاری سکولوں کے 40 ہزار بچوں نے پڑھائی چھوڑ دی‘ محکمہ تعلیم نے سکول سربراہان کو ڈراپ آئوٹ ہونے والے بچوں کو سکول واپس لانے کا ٹاسک سونپ دیا- ہر سال اکتوبر میں داخلہ مہم ختم ہوجانے کے باوجود محکمہ تعلیم نے سکول کھلنے پر سربراہان کو بچوں کے ری ایڈمیشن کی اجازت دے دی-

متعلقہ عنوان :