پی ڈی ایم کا احتجاج، حکومت کا احتجاج میں شرکت کی کوشش کرنے والے مدارس کے طلبہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
دور دراز کے علاقوں سے آنے والے طلبہ کو دارالحکومت پہنچنے سے قبل ہی گرفتار کیا جائے گا، اس حوالے سے وزیر داخلہ بھی وارننگ جاری کر چکے
محمد علی منگل 19 جنوری 2021 00:25
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمن کے مدارس سے آنے والے طلبہ کو کسی صورت بھی اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکا جائے گا۔
ناصرف دور دراز کے علاقوں بلکہ اسلام آباد، راولپنڈی کے مدارس کی نگرانی بھی شروع کر دی گئی۔ کسی بھی مدرسے کے طلبہ کو اسلام آباد داخل ہونے سے قبل ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ نے پیر کے روز وارننگ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں اور مظاہروں میں مدرسے کے طلبہ کی شرکت روکی جائے، جس کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تنبییہ کی ہے کہ مولانا فضل الرحمان سیاست میں طلبہ کو نہ لائیں۔ کل ہم واچ کریں گے کہ احتجاج میں کوئی مدرسے کا بچہ شامل نہ ہو، 561 مدارس میں 92 رجسٹرڈ ہیں،یہ کیپٹل ہے ویسے جتنے مرضی لوگ لے آئیں،فری ہینڈ دیتے ہیں، اگرمدرسوں کے بچے لائے گئے ، تو قانون حرکت میں آئے گا، ان مدارس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، اسی طرح کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو پھر یہ نہ کہنا قانون نے کس طرح ہاتھ میں لیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.