مسلم لیگ (ن) کی پوری سیاسی تاریخ مشکوک سرپرستیوں سے بھری ہوئی ہے،فرخ حبیب
مریم صفدر بتائیں (ن) لیگ نے مودی کی حمایت کیلئے جندال سے کتنے پیسے لئے،(ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی اپنی چوری پر سینہ زوری کررہے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری
منگل 19 جنوری 2021 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مریم صفدر بتائیں (ن) لیگ نے مودی کی حمایت کیلئے جندال سے کتنے پیسے لئے۔انہوں نے کہا کہ اجمل قادری کو اسرائیل نواز شریف نے بھیجا تھا ،نواز شریف نے ملک دشمن قوتوں کا بیانیہ اپنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بینظیر شہید نے انکشاف کیا تھا کہ نواز شریف نے 1989ء میں اسامہ بن لادن سے فارن فنڈنگ لی،بینظیر کے مطابق نواز شریف نے اسامہ سے پیسہ لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کیلئے بانٹے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام اپنی چوری پر سینہ زوری کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو یادداشت پیش کرنے کی بجائے اپنی فارن فنڈنگ کے ذرائع کی رسیدیں جمع کروائیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.