عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں،زاہد خان
صرف بیانات سے فائدہ نہیں، عمران خان بیانات دیکر پھر یوٹرن لے لیتے ہیں،فارن فنڈنگ سے متعلق اوپن سماعت ہو تو تمام حقائق سامنے آجائیں گے، بیان
بدھ 20 جنوری 2021 23:49
(جاری ہے)
اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بیان تو دے دیا لیکن بتائیں کہ عملی طور پر اوپن سماعت کیلئے کب درخواست دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان صبح ہی اپنے وکیل کے ذریعے الیکشن کمیشن میں اوپن سماعت کی درخواست دیں۔انہوں نے کہا کہ کل ہی عمران خان فنڈز سے متعلق تمام رسیدیں بھی پبلک کردیں۔انہوں نے کہا کہ صرف بیانات سے فائدہ نہیں، عمران خان بیانات دیکر پھر یوٹرن لے لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ سے متعلق اوپن سماعت ہو تو تمام حقائق سامنے آجائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.