پنجاب پولیس کے اہلکار نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر ملزم نے گن پوائنٹ پر پڑوسی خاتون کی عزت لوٹ لی، پولیس اپنے پیٹی بند بھائی کو گرفتار کرنے سے گریزاں
محمد علی
بدھ جنوری
23:51

(جاری ہے)
متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اپنے پیٹی بند بھائی کو گرفتار کرنے سے گریزاں ہت۔
نیملزم کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا گیا لیکن اسے گرفتار نہیں کیا گیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم پولیس اہلکار دندناتا پھر رہا ہے۔ خاتون کے الزامات پر پولیس کا موقف ہے کہ ملزم نے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ خاتون کی ڈی این اے رپورٹ آنا باقی ہے، رپورٹ موصول ہونے کے بعد اس کے تحت مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی، میرٹ پر تفتیش کر کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ چند ماہ کے دوران رپورٹ ہونے والے جنسی زیادتی کیس کی شرح میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کے بعد ملک بھر میں عوام نے ایک مہم شروع کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ جنسی زیادتی ملزمان کو سرعام پھانسی یا سخت ترین سزائیں دی جائیں۔ وزیراعظم اور کئی وزراء نے بھی اس مطالبے کی حمایت کی۔ کچھ روز قبل جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلئے وفاقی کابینہ نے’’کسٹریشن قانون‘‘ فوری نافذ کرنے کی منظوری دی۔ کابینہ ارکان نے اتفاق کیا کہ کسٹریشن کی سزا کیلئےعالمی اداروں سے رائے لینے یا آمادگی کی ضرورت نہیں۔ ارکان نے رائے دی کہ بچوں اور خواتین سے زیادتی کے ملزمان رعایت کے مستحق نہیں۔مزید اہم خبریں
-
سینیٹ انتخابات، بدھ کے روز ہوئی ووٹنگ کے دوران ن لیگ ایک بھی نشست جیتنے میں ناکام
-
چوہوں کی طرح حکومت نہیں کر سکتا
-
عمران خان کے پاس اب استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں ،اسمبلی سے اعتماد لینے کے ڈرامے نہ کرے ، پی ڈی ایم
-
آرمی چیف سے قطر کی امیری بری فورسز کے کمانڈر کی ملاقات ، پیشہ وارانہ امورپر گفتگو
-
وزیراعظم کا کل ہی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
-
اللہ تعالیٰ کو ظلم اور تکبر پسند نہیں‘ رانا ثنا اللہ خان
-
سینیٹ انتخابات اپ سیٹ ،سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کی سیاست کے چرچے
-
حفیظ شیخ کو شکست، حکومتی امیدوار نے حریف امیدوار کو گلے لگا کر مبارکباد دی
-
عمران خان کے پاس اب وزیراعظم ہائوس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں ‘مریم نواز
-
یوسف رضا گیلانی کی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی فتح ہے‘قمر زمان کائرہ
-
عوامی نمائندوں نے آئی ایم ایف کے پاکستان میں مالی وائسرائے شیخ حفیظ کو مسترد کردیا‘ حمزہ شہباز
-
حلفیہ کہتا ہوں ایم کیو ایم پاکستان نے تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.