حکومت کا ق لیگ کو سینیٹ میں انٹری کے لیے گرین سگنل کسی این آر او کا حصہ ہے یا نہیں؟
سینئیر صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے حکومت اور اتحادی جماعت کے مابین ہونے والے اتفاق کی وضاحت کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2021 11:15
(جاری ہے)
صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ ننھا منا این آر او نہیں ہے؟ کیونکہ مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی مسلسل ٹویٹ کر رہے تھے کہ پنجاب میں کوڑا کرکٹ بہت ہوگیا ہے، وائی فائی بند ہوگیا اور چودھری شجاعت نے کہا تھا کہ ملکی تاریخ میں اتنے برے حالات نہیں ہوئے۔
انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: خیال رہے کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صوبہ پنجاب سے سینیٹ کی ایک نشست حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ ق کو دے دی گئی ، جس کے لیے پی ٹی آئی کے اراکین ق لیگ کے سینیٹ امیدوار کی حمایت کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے گذشتہ روز سینئیر رہنما کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.