کراچی کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار ادا کیا، علی زیدی
میں نے وزیر اعلی سے 3 بار ایک ہی سوال کیا لیکن جواب نہیں دیا گیا جس پر میں نے اجلاس میں یہ بات ضرور کی کہ آپ لوگ منافق ہیں، وفاقی وزیر
پیر 25 جنوری 2021 14:48
(جاری ہے)
علی زیدی نے کہاکہ ایک وزیر کہتاہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ہے ہم منظر عام پر لائیں گے تو میں کہتا ہوں آپ ویڈیو جاری کرنے میں دیر نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کو تباہ و برباد کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار ادا کیا ہے۔ سعید غنی کے بھائی نے ایک منصوبے میں دو نمبری کی۔ کے فور ہو یا سرکلر ریلوے ہر چیز وفاق کی ذمہ داری بنا دی گئی جبکہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد آپ ہی نے صوبے کو سنبھالنا تھا لیکن آپ وفاق سے صحیح کرنے کی بات کرتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.