
اسلام آباد،تھا نہ شمس کا لو نی پولیس کی بر وقت کا رر وائی ، لاپتہ گیا رہ سالہ ذہنی معذور بچے کو انتہا ئی قلیل وقت میں تلا ش کرکے والدین کے حوالے کر دیا
پیر 25 جنوری 2021 23:13
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق گیا رہ سالہ معصب بن عمیر کی والدہ نے شمس کا لو نی پولیس کو اطلاع دی کہ اس کا گیا رہ سالہ بیٹا سیکٹرH-13 خیا بان فیض سے لاپتہ ہو گیا ہے ، جس کو کافی تلاش کیا ہے لیکن نہ ملا ہے ، اس اطلا ع پر مقامی پولیس نے فوری طور پربچے کی تلاش شروع کردی ،ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا زون لیا قت حیا ت نیازی نے بچے کو جلد از جلد تلا ش کرنے کی ہدایات کیں ان ہدایات پر ایس ڈی پی او شمس کا لو نی خا لد محمود اعوان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھا نہ شمس کا لو نی سب انسپکٹر عامر عباس معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی دیگر ذرائع سے گیارہ سالہ ذہنی معذور معصب بن عمیر کو انتہا ئی قلیل وقت میں تلا ش کرکے بعدکا رروائی ضا بطہ والد ین کے حو الے کر دیا ، انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد قاضی جمیل الر حمان اور ڈی آئی جی آ پر یشنزافضال احمد کوثر نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر ، کمشنرلاہورڈویژن کی زیرصدارت لیبرسیفٹی اقدامات ، کم ازکم اجرت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اجلاس
-
عمران خان کے احتجاجی تحریک موخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم، اسوقت قومی اتحاد اشد ضروری ہے‘ خواجہ سعد رفیق
-
ایف بی آر افسران کو ایس ایچ او کے اختیارات دینے سے ٹیکس کلیکشن کم ہوگی،حنیف لاکھانی
-
سندھ پولیس میں کم عمربھرتیوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
-
مرتضی وہاب نے کراچی کی بدترین شہروں کی فہرست میں شمولیت مسترد کردیا
-
ریلوے نے مسافر ،مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
-
1240 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 64 فیصد حصہ ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے مختص کیا گیا ‘ مریم اورنگزیب
-
مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تفصیلی ملاقات
-
پنجاب کی مینڈیٹ چورسرکار کی ترجمان بدزبان ہی نہیں بد دماغ بھی حد سے بڑھ کر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرکابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.