کراچی، فرینڈز آف کشمیر اور انٹرنیشنل اینڈ جموں کشمیر فورم فرانس کی جانب سے سیمینار کا انعقاد
ہم کشمیر کی آذادی اور پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑرہے ہیں بی جے پی کی حکومت ہر سطح پر آمرانہ ہے کشمیر کے لوگ بھارت کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے ،عبدالحمید لون
بدھ 27 جنوری 2021 00:02
(جاری ہے)
اس موقع پر بشیر سدوزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس کونسل کراچی کشمیر کاز کے لئے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا ،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ ہمیشہ کشمیر کاز کے لئے پیش پیش رہے ہیں اٴْنہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی تھی کہ کشمیری عوام کی قربانیوں کو دنیا کے سامنے لانا چاہیے تھا جو ہم صحیح طریقے سے نہیں کرسکے ،حریت کانفرنس کو اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ نوجوانوں کی تحریک تو مضبوط رہی کیا ہم سیاسی تحریک مضبوط کرسکی اگر حریت کانفرنس اپنا مدعا بہتر انداز سے پیش نہیں کرسکتی تو مشورہ ہے کہ پاکستان میں ڈپٹی وزیر خارجہ برائے کشمیر امور، اور سفارت خانوں میں پریس اتاشی ہونا ہیے، ایاز موتی والا نے کہا کہ ہمارے دل میں کشمیریوں کی محبت دن بدن بڑھتی جارہی ہے ریاست کی ذمہ داری ہے کشمیرویوں کا مقدمہ صحیح طور لڑے۔
صدر مجلس وحدت المسلیمین مولانا باقر زیدی نے کہا کہ ہمیں اپنی کوشش جاری رکھنی ہے کشمیر کو بھارت نے قید خانہ میں تبدیل کردیا ہے۔ یکم سے سات فروری تک ہفتے کشمیر منایا جایئگا۔ پی ایس پی کے رہنما ارشد ووہرا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حکمرانوں کو کشمیر جانا چاہیے کشمیر کے مسئلے پر ہماری خارجہ پالیسی ناکام ہے ایک منٹ سگنل کی لائٹ بند کر دینے سے کشمیر کا مسئلے حل نہیں ہو جاتا۔جو کشمیر کے مسئلے پر بات نہیں کریگا ہمیں اس ملک سے تعلق رکھنے کی ضرورت نہیں۔ سابق میئر کراچی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ بھارت جمہوریت کی آڑ بدترین آمریت ہیبھارت کے جارحانہ عزائم کے نقش نیپال ،بھٹان سمیت دیگر علاقوں میں بھی دیکھے جاسکتے ہیں ہم نے اپنے حصے کا کام اب تک نہیں کیا۔سیاسی،سفارتی اور اخلاقی اور انسانی بنیادوں پر مدد کا کرنا ہوگا رہنما مسلم لیگ فنگشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہا کہ آج بدقسمتی سے اسکولوں میں کشمیر کے بارے نہیں بتایا جاتا آج کے دن ہمیں سینٹ اور اسمبلیوں کا اجلاس بلانا چائیے تھاکشمیر کے لئے ہم نے اپنی قوم کو جگانہ ہوگا اجلاس میں عابد عباسی، عبدالرشید ڈار، اقبال کشمیری ،ریحان ہاشمی سمیت دیگر مقریرین نے بھی خطاب کیامزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.