ایف آئی اے میں بھرتی ہونیوالی دو خواتین سمیت تین سب انسپکٹرز کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 27 جنوری 2021 00:03

ایف آئی اے میں بھرتی ہونیوالی دو خواتین سمیت تین سب انسپکٹرز کے خلاف ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) ایف آئی اے میں بھرتی ہونیوالی دو خواتین سمیت تین سب انسپکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے حکام کے مطابق مقدمہ ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے درج کیا،تینوں سب انسپکٹرز کو گرفتارکر لیاگیا ہے ۔ گرفتار ہونیوالے سب انسپکٹرز میں کائنات،رمشا اور شہروم خان شامل ہیں۔ حکام کے مطابق تینوں سب انسپکٹرز نے بھرتی ہونے کے لیے محکمانہ مدد حاصل کی۔ دو دیگر مقدمات بھی درج کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :