
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول فراہمی کا فیصلہ معطل کردیا
اگر کوئی تندور پر بغیر رومال ٹوکری جائے گا تو اسے روٹیاں نہیں ملے گی، جسٹس ملک منظور کے ریمارکس
بدھ 27 جنوری 2021 21:57

(جاری ہے)
لا افسر نے جواب دیا کہ ایسا کوئی قانون نہیں ڈی سی نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیا۔ جسٹس منظور ملک نے استفسار کیا کہ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ سنگل بنچ کے فیصلے سے متفق نہیں ۔ لا افسر نے جواب دیا کہ جی لیکن اس فیصلے سے بہت فائدہ ہوا لوگوں میں شعور پیدا ہوا۔
جسٹس منظور ملک نے ریمارکس دیئے کہ کیا اگر کوئی تندور پر بغیر رومال ٹوکری جائے گا تو اسے روٹیاں نہی ملے گی، قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ایگزیکٹو کا کام س پر عمل کرانا ہے۔ عدالت میں جو بھی آتا ہے قابل احترام ہوتا ہے چاہے وکیل ہو ڈاکٹر پروفیسر انجئینر ہو، سوشل اکنامک سے نیچے بسر کرنے والے بھی قابل احترام ہیں، ہر خطے علاقے کا الگ لباس ہوتا ہے جو قابل احترام ہے، فرق صرف یہ ہے کہ جس طرح ہر بات محفل میں کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر لباس یر جگہ نہیں پہنا جاسکتا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا حکم معطل کرتے ہوئے بغیر ہیلمیٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی عدم فراہمی کا عدالتی حکم معطل کردیا۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات تین جاں بحق ،تین زخمی
-
نادرا کی جانب سے شناخت کے نظام کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے قواعد کا اجراء
-
بلال یاسین کی حلقے میں کھلی کچہری،عوام کے مسائل سنے ،ترقیاتی کاموں بارے دریافت کیا
-
وزیراعلی مریم نواز کے پنجاب دھی رانی پروگرام کی شیخوپورہ میں تقریب
-
وکلا برادری کا جمہوری عمل پاکستان کے سیاسی مستقبل کے تعین میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ضلع مہمند میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام ، 50 خوارج جہنم واصل
-
آئل ٹینکرز کی ہڑتال کی دھمکی ، پٹرول کے بحران کا خدشہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی خیبر پختونخوا میں 34فتنہ الہندوستان کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش
-
کتوں کو مارنے کی تصدیق ہوئی تو ایف آئی آر درج ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسزمنسوخ ، ٹرک اًن لوڈ کردیے گئے
-
وزیراعلی پنجاب کا مالاکنڈ ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب ،رواں ماہ ون وے کی خلاف ورزیوں پر 18 ہزار سے زائد شہریوں کے چالان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.