ہمیں اس بات پر بھی تحقیق کرنے کی ضرورت ہے انسانی تعلقات میں موبائل فون کی وجہ سے کتنی تنزلی ہوئی ہے،ڈاکٹر خالد عراقی
جمعرات 28 جنوری 2021 19:56
(جاری ہے)
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ موبائل ٹیلی فون نے ہماری زندگیاں بدل کررکھ دی ہیں۔
ہمیں اس بات پر بھی تحقیق کرنے کی ضرورت ہے کہ انسانی تعلقات میں موبائل فون کی وجہ سے کتنی تنزلی ہوئی ہے۔پاکستان نہ صرف ٹیکنالوجی کی مارکیٹ کے طور پر دنیا کے سامنے ہے بلکہ دنیا کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیئے کہ پاکستان میں موبائل ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تیزی ترقی ہورہی ہے ۔جامعہ کراچی کے طلبہ موبائل ایپ ڈیولپمنٹ کے شعبہ میں دنیا بھر میں اپنا لوہا منوارہے ہیں۔دنیا کی بڑی کمپنیاں پاکستانی موبائل ڈیولپر کو ترجیح دیتی ہیں۔میں اس سلسلے میں شعبہ کمپیوٹر سائنس کے اساتذہ اور طلبہ کو مبارکباد پیش کرتاہوں کہ وہ اپنا بہترین کردار اداکررہے ہیں۔چیئر مین شعبہ کمپیوٹر سائنس جامعہ کراچی ڈاکٹر ندیم محمود نے مقررین وشرکاء کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ شعبہ کمپیوٹر سائنس کووڈکی صورتحال میں بھی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے طلبہ کے لئے بہتر سے بہتر سیکھنے کے مواقع فراہم کررہاہے۔اس سے قبل شعبہ ہذا چھ ویبینارز کا انعقاد کرچکاہے جس میں مقررین کا تعلق ایمازون ،گوگل ،مائیکروسافٹ اور علی باباسے تھا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.