ڈیرہ اسماعیل خان،لیاقت پارک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم ،بچی سمیت تین افرادزخمی

منگل 23 فروری 2021 21:58

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2021ء) لیاقت پارک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک بچی سمیت تین افرادزخمی ہوگئے جن کوسول ہسپتال ڈیرہ داخل کرادیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیاقت پارک کے قریب دوموٹرسائیکل سوارآپس میں ٹکر اگئے جس سے ایک موٹرسائیکل پر سوارباپ بیٹی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جن کوفوری طورپر سول ہسپتال داخل کرادیاگیا۔

متعلقہ عنوان :