عالمی شہرت یافتہ گالف چیمپئن ٹائگر وڈز خوفناک کار حادثے کا شکار ہوگئے
امریکی گالف چیمپئن انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، حادثہ لاس اینجلس میں پیش آیا، گاڑی بری طرح تباہ ہوگئی
محمد علی
بدھ 24 فروری 2021
01:08
(جاری ہے)
لاس اینجلس میں پیش آئے حادثے کے دوران تائگر وڈز کی گاڑی بری طرح تباہ ہوگئی۔ بعد ازاں انہیں ریسکیو ٹیموں نے بمشکل تباہ شدہ گاڑی میں سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔ امریکی گالف چیمپئن انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹائگر وڈز کی ایک سے زائد سرجریز کی جائیں گی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بحث ہمیشہ کیلئے نمٹا دی
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
محسن نقوی کا 2 روزہ دورہ ڈھاکا، میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں کیں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.