کراچی،پاکستان کوسٹ گارڈز کا گوادر میں منشیات جلانے کی تقریب کا انعقاد
33500کلو گرام چرس،715کلو گرام ہیروئن،300کلو گرام کرسٹل،80کلو گرام مارفین،16کلوگرام ائس،50ٹن چھالیہ،20,000 پیکٹ انڈین گٹکا، 4600 شراب کی بوتلیں اوربیئر کے ٹن تلف کر دیے گئے
ہفتہ 27 فروری 2021 00:09
(جاری ہے)
پاکستان کوسٹ گارڈز اپنے مینڈیٹ کے مطابق تعین شدہ فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ ارضِ پاک کے تحفظ اور عوام کی خدمت کے لئے مستقبل میں بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
مہمان خصوصی گورنر بلوچستان جسٹس (ریٹائرڈ) امان اللہ خان یا سین زئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کی ایک اہم اور قابل تعریف فورس کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ جس نے ہمیشہ ملک دشمن عناصر بالخصوص منشیات اور انسانی ا سمگلروں کے خلاف نہایت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس تقریب میں پاکستان کوسٹ گارڈز اسکول کے طلبائ و طالبات کی جانب سے منشیات کے سماجی اور معاشرتی مضر اثرات سے آگاہی پر مبنی ٹیبلو بھی پیش کیے گئے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کی طرف سے نذرآتش کی جانے والی منشیات میں 33,500کلو گرام چرس،715کلو گرام ہیروئن،300کلو گرام کرسٹل،80کلو گرام مارفین،16کلوگرام ائس،50ٹن چھالیہ اور20,000 پیکٹ انڈین گٹکا، جبکہ4600 شراب کی بوتلیں اوربیئر کے ٹن تلف کر دیے گئے۔نذر آتش کی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت1.36ارب ڈالرکے لگ بھگ ہیمزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.