نوجوان لکھاری چاند شکیل نے ایم ۔فل کرلیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 مارچ 2021 13:37

نوجوان لکھاری چاند شکیل نے ایم ۔فل کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مارچ2021ء) نوجوان اینکر پرسن،افسانہ نگار، شاعر، کالم نگار اور پنجابی سنگت پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری چاند شکیل نے''کلاسیکی شاعری وچ عربی، فارسی اکھراں دی ورتوں(اُچیچا مطالعہ بابا فرید، شاہ حسین، سلطان باہو تے بُلھے شاہ)'' کے عنوان سے ایم۔

(جاری ہے)

فل کا مقالا لکھ کر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد سے ڈگری حاصل کرلی ہے۔اُن کے مقالے کے نگران پنجابی شعبہ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فیاض حسین مگھیانہ تھے۔

متعلقہ عنوان :