
وزیر اعلیٰ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے بورڈ آف مینجمنٹ کی منظوری دے دی
میڈیکل ایجوکیشن اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے 6ممبران نامزد ، نوٹیفکیشن جاری ، مدت 4سال ہو گئی بی او ایم کے معزز ممبران کی رہنمائی اور ماہرانہ قیادت میں ادارے کے معاملات کو احسن انداز میں چلانے میں مدد ملے گی ‘پروفیسرخالد محمود
منگل 2 مارچ 2021 17:43

(جاری ہے)
پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کی3سال تک پرنسپل رہنے والے پروفیسر ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ ان نامزد ہونے والے ممبران میں سر فہرست ہیں۔
پروفیسر انجم حبیب وہر ہ پی جی ایم آئی ،اے ایم سی اور لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل کے عہدہ سے گریڈ21میں ریٹائر ہوئے، دوران ملازمت انہوں نے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اورمریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے بے شمار انقلابی اقدامات اٹھائے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی این ایس پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے اس بورڈ کی تشکیل پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے انتہائی با صلاحیت اور اپنے اپنے پروفیشن کے لحاظ سے قابل شخصیات کو بورڈ آف مینجمنٹ کا رکن نامزد کیا ہے ۔پروفیسرخالد محمود نے اس توقع کا اظہار کیا کہ بورڈ آف مینجمنٹ کے معزز ممبران کی رہنمائی اور ماہرانہ قیادت میں ادارے کے معاملات کو احسن انداز میں چلانے میں مدد ملے گی اور اس کا معیار مزید بلند ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کومبارکباد
-
مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،ڈاکٹر ناصرہ نسیم
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلزٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مفرور ڈکیت کو مسافر بس میں سوار ہوتے ہوئے گرفتارلیا
-
پاکستان کی تمام اکائیاں سبز ہلالی پرچم کے نیچے متحد ہیں، شہریارآفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.