کورونا سے پاکستان میں مزید 63افراد کا انتقال،اموات 13ہزار 76تک پہنچ گئیں
ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 435 ہو گئی،این سی او سی
جمعرات 4 مارچ 2021 13:23
(جاری ہے)
اس طرح سندھ میں مجموعی کیسز 2 لاکھ 58 ہزار 904 ہوگئے اور اموات 4 ہزار 388 تک پہنچ گئی۔پنجاب میں وائرس نے مزید 796 افراد کو متاثر کیااور 39 اموات ہوئیں۔
اس طرح پنجاب میں مجموعی کیسز ایک لاکھ 74 ہزار 191 اور اموات 5 ہزار 480 ہوگئیں۔خیبرپختونخوا میں عالمی وبا کے 206 نئے کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان اعداد و شمار کے بعد وہاں کیسز کی مجموعی تعداد 73 ہزار 7 اور اموات 2 ہزار 96 تک پہنچ گئیں۔بلوچستان میں 24گھنٹوں میں 8 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کسی فرد کا انتقال نہیں ہوا۔اس طرح وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 19 ہزار 84 اور اموات 200 ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کے 231 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 افراد اس وبا سے انتقال بھی کرگئے۔جس کے بعد وہاں مجموعی کیسز 44 ہزار 921 اور اموات 503 تک پہنچ گئی ہیں۔آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ ایک فرد کا انتقال ہوا۔یوں وہاں مجموعی کیسز 10 ہزار 371 اور اموات 307 ہوگئیں۔گلگت بلتستان میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض سامنے آیا جبکہ کسی فرد کا وائرس سے انتقال نہیں ہوا۔اس طرح گلگت بلتستان میں مجموعی کیسز 4 ہزار 957 اور اموات 102 ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.