
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آئی سی یو بیڈز نہ ملنے پر7 مریض انتقال کر گئے
آئی سی یو میں بیڈز نہ ہونے کے باعث 7 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ ایک مریض شعبہ پلمونالوجی میں سہولتوں کی عدم دستیابی کے باعث انتقال کرگیا، ذرائع
دانش احمد انصاری
منگل 6 اپریل 2021
23:23

(جاری ہے)
خط میں پوچھا گیا ہے کہ جب آئی سی یو میں بیڈز نہ ہو اور تشویشناک حالت میں مریضوں کو لایا جائے تو ایسی صورتحال میں کیا کیا جائے؟ذرائع نے بتایا کہ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں آکسیجن کی کمی سے7 مریضوں کی حالت بگڑگئی تھی۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا کہ اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئےکمیٹی تشکیل دی جو 48 گھنٹوں میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کرائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ آکسیجن کی کمی یا کوئی اور وجہ سے متعلق انتظامیہ کوعلم نہیں، میڈیکل ڈائریکٹر نے انچارج کورونا کمپلیکس سے بھی 48 گھنٹوں کے اندر تفصیلات مانگی ہیں۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ایسے وقت میں حکومت کی جانب سے کورونا کے مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، تاہم اس صورتحال میں کورونا سے متاثر افراد کو بیڈز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کا انتقال کر جانا انتہائی تشویش ناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.